ایکنا نیوز کے مطابق دو سال ملایشین بچہ جو ماں کے ساتھ حفظ کررہا ہے انکی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
اس ویڈیو میں بچہ سورہ بقرہ، کوثر، عبس، ناس، قلم اور تکویر کی تلاوت کررہا ہے۔/
ویڈیو :
4164215